!سوات پولیس افیشل ویب سائٹ میں خوش آمدید  ایس پی ہیڈکوارٹر ظہور احمد نے جہان آباد پولیس وین حملے میں زخمی ہونے والے کانسٹیبل حسین گل کے عیادت کے لئے ان کے رہائش گاہ کالاکلے گئے، انہوں نے زخمی کانسٹیبل کی خیریت دریافت کی اور انہیں محکمہ پولیس کے جانب سے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ان کی جلد صحتیابی ہے لئے دعا کی اس موقع پر ان کے ہمراہ لائن آفیسر نجیب خان بھی موجود تھے۔ غیر قانونی رکشے بنانے والوں کیخلاف آپریشن ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان کا ٹریفک حکام اور محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ حکام کے ہمراہ مینگورہ سٹی میں غیر قانونی طور پر بنائے جانے والے رکشوں کی ورکشاپس کا دورہ۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر عملدر آمد نہ کرنیوالے ورکشاپس مالکان کے خلاف آپریشن کا اعلان۔ تھانہ رحیم آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مسلح افراد گرفتار ایس ایچ او تھانہ شکردرہ سید رحمان پولیس جوانوں کے ہمراہ ناکہ بندی میں مصروف، ناکہ بندیوں کا مقصد عوام کے جان و مال کی تحفظ کرنا اور سماج دشمن عناصر و جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھنا ہیں اے ایس پی کبل سید فیضان حیدر کے اعزاز میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان کے جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں آر پی او ملاکنڈ عرفان اللہ خان، قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت، ایس پی ٹریفک حبیب اللہ خان، ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات غلام صادق، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر امجد علی، ایڈمن ڈی پی او آفس ڈی ایس پی کلیم اللہ شامل تھے۔ آر پی او ملاکنڈ عرفان اللہ خان تبدیل ہونے والے اے سی پی کبل سید فیضان حیدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب کے آخر میں آر پی او ملاکنڈ، ڈی پی او سوات و دیگر پولیس افسران نے اے ایس پی کبل کو سوینئرز پیش کئیں۔ ایس ایچ او تھانہ بحرین ظاہر شاہ پولیس جوانوں کے ہمراہ ناکہ بندی میں مصروف ہیں ایس ایچ او تھانہ کوکارئ زاہد اللہ خان تھانہ کوکارئ کے حدود میں پولیس جوانوں کے ہمراہ ناکہ بندی میں چیکنگ۔ سوات پولیس کے جوانان بارش کے دوران بھی عوام کے جان و مال کے تحفظ اور سماج دشمن عناصر پر کڑی نگرانی کرتے ہوئے ناکہ بندیوں میں مصروف ہیں تھانہ کالام پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نے ڈی ایس پی ٹریفک لوئر سوات اکبر حیات خان، ٹی ائے سیکٹر سٹی شکیل خان کے ہمراہ سیدو شریف روڈ پر ٹریفک رواں دواں رکھنے کا جائزہ لیا۔

! NEWS

PRESS RELEASE SWAT POLICE


  • تھانہ رحیم آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مسلح افراد گرفتار
    مزید دیکھیں
  • قائمقام ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت نے تھانہ کبل کا سرپرائز وزٹ کیا۔
    مزید دیکھیں
  • تھانہ غالیگے پولیس کی کارروائی منشیات سمگلر گرفتار 1929 گرام چرس برآمد
    مزید دیکھیں
  • ایڈیشنل ایس پی غلام صادق کے زیر صدارت ڈی پی او آفس سوات میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
    مزید دیکھیں
  • ایس ایچ او تھانہ غالیگے روشن علی کا پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی بیوی کے قتل میں ملوث ملزم ایک گھنٹے کے اندر قریبی پہاڑیوں سے گرفتار
    مزید دیکھیں
  • تھانہ کوکارئی پولیس کی کارروائی ، بیوی کے قتل میں ملوث ملزم (شوہر )گرفتار
    مزید دیکھیں

DR. ZAHID ULLAH KHAN (PSP)
District Police Office Swat


By the Grace of Almighty Allah, I have assumed the duties of District Police Officer.
The launch of the website by District Police Swat is a modern step in the right direction and will really help build a very strong relationship between Swat Police and the people. The dispensation of justice to a common man at his door step through better service delivery is my utmost priority. It is a matter of pride for me to be the Commander of the brave Police force who laid numerable sacrifices during the war on terror and played the role of frontline force.
The website highlights a number of activities of the Swat Police aimed at maintaining peace, facilitating the public on various aspects of security.

    Read More

FACEBOOK POST's




In Case of Emergency Dial

   0946-881374 / 15




RAABTA APP

RAABTA,An Initiative For Making Your Journies Safe




KPK Police

Punjab Police

Sindh Police

Baluchistan Police

Islamabad Police

FIA Police

Rescue 1122

For More Information

                       

@ Swatpolicekpk

DISTRICT POLICE OFFICE SAIDU SAHRIF SWAT
  0946-9240393 : ٹیلفون
  0946-9240402 : فیکس
  dposwat@gmail.com : ای میل
SWAT POLICE KPK