!سوات پولیس افیشل ویب سائٹ میں خوش آمدید  سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کا اقراء نیشنل یونیورسٹی سوات کیمپس میں منعقد کلی وال رنگونہ فسٹیول میں بطور چیف گیسٹ شرکت۔ سوات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کے زیر صدارت ڈی پی او آفس سوات میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ سوات: شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور جرائم کی روک تھام میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ "ڈی پی اوسوات" سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کا موجودہ صورتحال کی پیش نظر سوات کے دور آفتادہ علاقوں میں واقع پولیس سٹیشنز کالام اور اتروڑ کا سرپرائز ویزٹ اور مٹلتان ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کا سیکورٹی آڈیٹ۔ سوات( ) ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان اور سیشن جج سوات سید زمرود شاہ کے ہدایات کے روشنی میں سینئر سول جج/ جوڈیشیل مجسٹریٹ رابعہ عباسی اور ڈی ایس پی لیگل نعیم حسین نے انچارج مالخانہ لوئر سوات کے ہمراہ ضلعی پولیس کے طرف سے پکڑی گئی منشیات 235کلو 25گرام چرس، 26 کلو 812 گرام ہیروئن، 1 کلو 973 گرام آئس، 24 گرام افیون اور 432 لیٹر شراب باقاعدہ طور پر تلف کردی۔ سوات: تھانہ مٹہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں، دوران چھاپہ زنی ملزمان کی قبضے سے 650 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار۔ سوات پولیس کا عزم۔۔۔۔منشیات سے پاک ضلع سوات سوات: تھانہ غالیگے پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں، دوران ناکہ بندی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 907 گرام آئس اور 110 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار۔ سوات: میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر محرر اور مدد محرر کی سلیکشن کے لئے جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں تحریری امتحان کا انعقاد۔ سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کے ہدایات کی روشنی میں ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان کے احکامات کی مطابق ضلع بھر میں تجاوزات مافیہ کیخلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری سوات یتیم بچوں کو بہتر تعلیم سے روشناس کرانا ہم سب کا فریضہ ہے ان بچوں کا بھی حق ہے کہ وہ دوسرے افراد کے طرح معیاری تعلیم حاصل کریں جس میں ہم ان کی مدد کریں زمونگ کور ماڈل سکول سوات: ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان کے ہدایت کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک وارڈن سرکل کبل حضرت سید خان نے پولیس لائن کبل میں ٹریفک وردی گودام کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹریفک وردی گودام کا ریکارڈ، تقسیم رجسٹر چیک کرنے کیساتھ ساتھ وردی سٹاک کا بھی جائزہ لیا اور انچارج وردی گودام ہیڈ کانسٹیبل نعمان خان کو وردی ودیگر اشیاء کے تقسیم کے حوالے سے ہدایات جاری کی۔

! NEWS

PRESS RELEASE SWAT POLICE


  • سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کا اقراء نیشنل یونیورسٹی سوات کیمپس میں منعقد کلی وال رنگونہ فسٹیول میں بطور چیف گیسٹ شرکت۔
    مزید دیکھیں
  • سوات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کے زیر صدارت ڈی پی او آفس سوات میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ سوات: شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور جرائم کی روک تھام میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ "ڈی پی اوسوات"
    مزید دیکھیں
  • سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کا موجودہ صورتحال کی پیش نظر سوات کے دور آفتادہ علاقوں میں واقع پولیس سٹیشنز کالام اور اتروڑ کا سرپرائز ویزٹ اور مٹلتان ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کا سیکورٹی آڈیٹ۔
    مزید دیکھیں
  • سوات( ) ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان اور سیشن جج سوات سید زمرود شاہ کے ہدایات کے روشنی میں سینئر سول جج/ جوڈیشیل مجسٹریٹ رابعہ عباسی اور ڈی ایس پی لیگل نعیم حسین نے انچارج مالخانہ لوئر سوات کے ہمراہ ضلعی پولیس کے طرف سے پکڑی گئی منشیات 235کلو 25گرام چرس، 26 کلو 812 گرام ہیروئن، 1 کلو 973 گرام آئس، 24 گرام افیون اور 432 لیٹر شراب باقاعدہ طور پر تلف کردی۔
    مزید دیکھیں
  • سوات: تھانہ مٹہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں، دوران چھاپہ زنی ملزمان کی قبضے سے 650 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار۔
    مزید دیکھیں
  • سوات پولیس کا عزم۔۔۔۔منشیات سے پاک ضلع سوات سوات: تھانہ غالیگے پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں، دوران ناکہ بندی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 907 گرام آئس اور 110 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار۔
    مزید دیکھیں

DR. ZAHID ULLAH KHAN (PSP)
District Police Office Swat


By the Grace of Almighty Allah, I have assumed the duties of District Police Officer.
The launch of the website by District Police Swat is a modern step in the right direction and will really help build a very strong relationship between Swat Police and the people. The dispensation of justice to a common man at his door step through better service delivery is my utmost priority. It is a matter of pride for me to be the Commander of the brave Police force who laid numerable sacrifices during the war on terror and played the role of frontline force.
The website highlights a number of activities of the Swat Police aimed at maintaining peace, facilitating the public on various aspects of security.

    Read More

FACEBOOK POST's




In Case of Emergency Dial

   0946-881374 / 15




RAABTA APP

RAABTA,An Initiative For Making Your Journies Safe




KPK Police

Punjab Police

Sindh Police

Baluchistan Police

Islamabad Police

FIA Police

Rescue 1122

For More Information

                       

@ Swatpolicekpk

DISTRICT POLICE OFFICE SAIDU SAHRIF SWAT
  0946-9240393 : ٹیلفون
  0946-9240402 : فیکس
  dposwat@gmail.com : ای میل
SWAT POLICE KPK